ہاہاہاہا چالان کے بارے میں تو بلکل ایسے بتا رہی ہیں جیسے کسی ایکشن فلم کی شوٹنگ کے دوران پولیس کو مجرم اپنے پیچھے بھاگتے ہیں :laughing:
کویت میں تو تو آپ کو پتا بھی نہیں ہوتا کہ آپ کا چالان ہو گیا ہے وہ تو آپ جب کسی گورنمنٹ کے ڈاکومنٹ جیسے ہیلتھ انشورنس کارڈ یا سیول آئی ڈی کو رینو کرونے جاتے ہیں...