نتائج تلاش

  1. محمد بلال افتخار خان

    بھارت چین کشیدگی اور خطے میں بھارتی فاش ازم

  2. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب کرونا وائرس ہماری ذمہ داری

    BTV: کرونا وائرس ہماری ذمہ داری عذاب کیا ہے؟ اللہ کی رحمت کی غیر موجودگی عذاب ہے۔ مال و زر اور اولاد سے برکت کا اٹھ جانا عذاب ہے۔ دعا کا قبول نہ ہونا عذاب ہے۔ ہر وقت خوف کے سائے منڈلاتے رہنا عذاب ہے۔ بے حس ہو جانا عذاب ہے۔۔ زندہ جسم میں مردہ دل ہونا بھی ایک بڑا عذاب ہے۔۔ کسی نے حضرت...
  3. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب اپنے ایک بھائی کے نام

    مجھے بچپن سے ہی کتابیں پرھنے کا شوق رہا ہے۔۔۔اللہ ابو کو عمر دراز اور صحت عطا فرمائے انھوں نے ہم سب بہن بھائیون کو اچھے اداروں میں تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم میں کتاب بینی کا شوق بھی ابھارا۔۔۔ زندگی میں،میں نے نصابی کتب کے علاوہ ہر کتاب کو رغبت سے پڑھا۔۔ اور اسے اپنی ذات میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ...
  4. محمد بلال افتخار خان

    عشق

    عشق آب حیات ہے عشق ہی نور ذات ہے عشق کے جلوے ہیں طور پہ عشق کو نہیں کبھی بھی مات ہے عشق پیغام زندگی ملے عشق میں ہی بندگی عشق میں فنا بھی بقا بنا عشق نفس کی رندگی عشق توحید عین ہے منزل اسی کی دین ہے بنا عشق عذاب ہے زندگی عشق میں قلب کا چین ہے عشق جلا کر جِلا دیتا ہے اہل ظرف کو یہی صلا دیتا ہے...
  5. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب انسان ،زندگی اور موت

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا زندگی کیسے گزاریں جناب عمر نے جواب دیا یہ سوچو راہ میں کانٹے دار جھاڑیاں ہیں اور تم نے کانٹون سے دامن بچاتے ہوئے۔۔۔ محتاط چلنا ہے۔کہ سفر بھی کٹ جائے اور کپڑے کانٹوں میں بھی نہ الجھیں۔۔۔ مجھے حضرت میاں میر رحمت اللہ علیہ سے بے حد محبت اور عقیدت ہے۔ جب...
  6. محمد بلال افتخار خان

    انسانوں کی بستی

    نوٹ یہ فجر کے وقت دیکھا جانے والا خواب ہے جسے میں نے 2012 میں کہانی کی صورت میں تحریر کیا ہے کہتے ہیں جب انسانون کی بستی میں ظلم بڑھ گیا۔۔ اور لوٹ مار اور خون خرابہ عام ہو گیااور اس ظلم کی وجہ سے آسمان نے بھی بارش برسانا روک لی۔۔۔توکئی سمندر پار رہنے والےڈریکولاز نے سوچا اب چھپنے کا کیا...
  7. محمد بلال افتخار خان

    خود کو ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔۔۔۔۔

    دشت تنہائی میں مانند غزل پریشان ڈھونڈتا پھر رہاہوں خود اپنے آپ کو شب کی ظلمات وحشت نفس دل بے قرار اس پر میں چراغ اُٹھائے اُس کی لو سے بے خبر ڈھونڈتا پھر رہا ہوں خود اپنے آپ کو نفس کی سرکشی حوسِ آرزو بھُلا رہی ہے بھٹکا رہی ہے پھر بھی ڈھونڈتا پھر رہا ہوں خود اپنے آپ کو یا رب! یہ...
  8. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب بیٹا میں تمھارے والد کی عمر کا ہوں۔۔۔۔

    کل میری فیورٹ بھانجی مہر کی سالگرہ تھی..مجھے مہر اپنی بیٹیوں کی طرح بہت عزیز ہے۔۔۔ سالگرہ کا کیک لینے گیا تو ایک صاحب نے ریورس کرتے ہوئے میری گاڑی کو ٹکر مار دی۔۔ اور اچھا خاصہ ڈنٹ ڈال دیا۔۔۔ میں غصے میں باہر نکلا کہ 4 بجے کے اجالے میں اس شخص کو نظر نہیں آیا حالنکہ میں نے وارننگ بھی دی اور لوگوں...
  9. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب تمھاری اوقات کیا ہے۔۔۔؟

    (میری یہ آپ بیتی سب سے پہلے میرے بلاگ پر میں نے پبلش کی تھی جسے بعد میں کئی لوگوں نے دوسرے فورمز پر اپنے نام سے شائع کیا۔ آج میں اپ ڈیٹ کرنے کے بعد دوبارہ پبلش کر رہا ہوں۔ ) کچھ روز پہلے ایک قریبی رشتہ دار سے کئی برسوں بعد ملاقات ہوئی۔ میں نے سوال کیا کہ بھائی اتنے عرصے کہاں غائیب رہے ۔۔دو ہزار...
  10. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب کرنل نواب دین کی یاد میں

    اللہ مغفرت فرمائے کرنل نواب دین چوہدی کی۔۔ بہت نفیس انسان تھے۔۔۔ ان سے پہلی ملاقات گیریزن اکیڈمی میں ہوئی۔۔۔ میں اس وقت کاس نہم کا طالب العلم تھا۔۔ کرنل صاحب فوج کی ایجوکیشن کور سے ریٹائیر ہوئے۔۔۔ اور پھر ایجوکیشن سیکٹر میں ہی نوکری اختیار کر لی۔۔۔ کرنل صاحب بلا شبہ صاحب علم انسان تھے جو گو...
  11. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    نوجوانی کا دور اور جوانی بھی وہ جس میں غفلت عروج پر ہو کیا دور ہوتا ہے۔۔۔ بندہ ہر فکر سے آزاد۔۔۔ اپنی الگ دنیا میں مگن۔۔۔ ہر لمحے کو جینے والا کل سے بے خبر۔۔۔ پھر آہستہ آہستہ ذمہ داریاں آنے لگتی ہیں۔۔ سمجھ آنے لگتی ہے وہ زندگی جو ایک سہانہ خواب لگتی ہے آہستہ آہستہ جہدمسلسل بن جاتی ہے۔۔ پھر پتہ...
  12. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب وفاداری اور کُتا

    ہمارے معاشرے میں جب وفاداری کی بات ہو تو صاب لوگ کُتے کی مثال دیتے ہیں ۔۔ مثال بُری بھی نہیں کیونکہ مثال تو اپنے ہم جنسون کی ہی دی جاتی ہے ورنہ اُس کا اثر نہیں ہوتا۔ جاہل معاشرے یا وہ معاشرے جہاں ظلم ہو یا جہاں لوگ اپنے مقام پر نا ہوں وہاں سے انسانیت روٹھ جاتی ہے اسی لئے وہاں سے صرف آہوں سسکیوں...
  13. محمد بلال افتخار خان

    مکتوب مرید ،مراد اور مومن

    جو لوگ ایمان لاتے اور جن کے دل یادِ خدا سے آرام پاتے ہیں اور سن رکھو کہ خدا کی یاد سے دل آرام پاتے ہیں (Surah Ar-Rad:2 انسانی رشتوں کی بنیاد قلبی لگاؤ پر ہوتی ہے۔۔ جن رشتوں میں قلبی لگاؤ۔۔۔یا تعلق ختم ہو جائے وہ رشتے، رشتے نہیں رہتے۔۔ قلبی لگاؤکو کئی ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ کبھی پیار، کبھی...
  14. محمد بلال افتخار خان

    رزق اللہ نے دینا ہے مگر۔۔۔۔

    کسی گاوں میں ایک نو جوان رہتا تھا۔۔ پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباو ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہین نوکری نہ ملی۔۔ ایک دن تھک ہار کر خود سے بولا رزق تو اللہ کی ذات نے دینا ہے۔ اب میں نوکری کی تلاش میں نہیں پھروں گا بلکہ سکوں سے...
  15. محمد بلال افتخار خان

    محبت اور انا

    BTV: محبت اور انا ٹائٹس میرے پاس پچھلی اکتوبر سے ہے۔۔۔ یہ قریب المرگ تھا جب زینب اور عبد الصمد نے اسے گود لیا۔۔۔ اس کے مان یا تو مر چکی تھی یا اسے چھوڑ گئی تھی۔۔۔ اس سے ملتا جلتا بچہ ہمارے ہمسائیوں کی گاڑی کے نیچے آ کر مر چکا تھا۔۔۔ ٹائٹس کی اپنی حالت یہ تھی کہ اکتوبر کی گرمی میں بھی دھوپ میں...
Top