آپ کی تحریر اور اس میں لکھے گئے کسی بھی نکتے سے کچھ اختلاف نہیں۔ لاہوریوں نے یہ قربانی یوں ہی آسانی سے دے دی کیا؟ ہزاروں کی تعداد میں درخت بیچے گئے۔ اوہ معذرت۔۔ مطلب کاٹے گئے۔ اور اسلام آباد بلیو ایریا تو گنجا ہوگیا۔ لاہور تو پہلے ہی گنجا تھا۔ رہے سہے درخت بھی جھڑ گئے۔ شنید ہے کہ کراچی میں یہ...