اور اس قدر کم وقت میں اس قدر مراسلات لکھنے پر جو آلکسی نوحہ کناں ہے اس کا کیا۔۔۔۔o_O
ہمارے بولنے نہ بولنے سے محفل کے جمود پر اثر نہیں پڑتا۔۔۔ ہومیو پیتھی ہوگیا ہے ہمارا بولنا۔۔۔ نہ فائدہ نہ نقصان۔۔۔ :whistle:
ریکارڈ جمع کرنے کو تو بہت چستی درکار ہے۔۔۔ یا یہ ریکارڈ بھی قطری طرز پر امپورٹ کیے...