یوں یہ توتازہ کافی ہمارے ہاتھوں کی بنی ہوئی ہے۔۔۔ تازہ کی پخ اس لیے کہ وہ کہتے ہیں ناں۔۔۔۔ تصویر میں وقت پرانا نہیں ہوتا۔۔۔۔ تبدیلی نہیں ہوتی۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ تو بھئی اسی مقولے کے تحت یہ بھی تازہ ہی۔۔۔ اور ہے تو یہ کافی۔۔۔ لیکن کیا کریں ظالم کہ ہم کو طاہر عدیم صاحب کا جو شعر فی الوقت یاد آرہا...