آپ کی مرضی ہے جناب زیک صاحب آپ جس زبان میں چاہیں بات کریں۔ اگر مجھے سمجھ میں نہ آئی تو میں آپ سے پوچھ لوں گا۔ میں آپ کا بہت احترام کرتا ہوں
میں نے آپ کو پہلی دفعہ نا انصافی کرتے دیکھا ہے بہرحال جیتے رہیئے خوش رہیئے
اگر کسی کو پنجابی زبان سمجھ نہیں آتی تو سمجھنے کیلئے مطلب پوچھ لیں۔ لیکن کسی زبان پر پابندی لگانا تو بالکل بھی پابندی نہیں ہونی چاہیئے۔
یہ سب تو ہماری اپنی زبانیں ہیں۔
یہاں لوگ انگریزی میں بھی پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پھر نااہل قرار دے دیا ۔نوازشریف کو اب سمجھ جانا چاہیئے کہ جنازے میں اگر لاکھوں لوگ بھی شامل ہوں تو میت اٹھ کر نہیں بیٹھ جاتی۔