آج پرانے زمانے کا وہ فلمساز یاد آگیا جو مولوی صاحب کے پاس اپنی فلم کی پرموشن کیلیے چلا گیا
چونکہ ان دنوں نیا نیا پاکستان بنا تھا ریڈیو بھی کسی کسی کے پاس تھا اس لیے کاروبار کی تشہیر کیلیے مسجد کا لاوڈسپکیر ہی استعمال ہوتا تھا اگر کوئی شہر سے تازہ اور نئی سبزی لایا ہے تو اسکا اعلان مسجد میں ،کسی...