راجا بھائی سے معذرت،
ویسے بھی ان کے خیالات میرے متعلق کچھ اچھے نہیں ہیں
کچھ اظافہ کیا میںنے اپنی طرف سے
معذرت کے ساتھ
محبت کے قصے ، وفاؤں کی باتیں
ہیں ساری یہاں بس جفاؤں کی باتیں
یہ دھرتی پہ میری، گھٹاؤں کے جلوے
یہ ساون کا موسم، یہ ہواؤں کی باتیں
ہے بہت مشہور، وہ بستی میں راجا...