السلام و علیکم حضراتِ گرامی
بہت سے ممبران حضرات یہ چاھ رہے تھے کہ میں اپنا تعارف کروا دوں۔ جب کہ میں تغافل سے کام لے رہا تھا۔ خیر اب تعارف تو شرط ہے اس محفل کی تو بسم اللہ
نام عدنان صابری
پیشہ منیجر برائے سیلز اینڈ نیٹ ورک
تعلیم ماسٹرز ان نیٹ ورک انیڈ ٹیلی کام
پسندیدہ مشاغل بہت سارے...