جناب اگر آپ کے نام میںپمت کا لفظ استعمال کیا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ باقی سب بزدل ہیں
بات صرف اتنی سی ہے کہ یہاں سب صرف اپنا وقت بتانے آتے ہیں یہ محفل ہے کوئی چوبارہ نہیں کہ جس کا جو دل چاھا کہہ دیا
میں اس بحث میں اس لئے نہیں پڑنا چاھتا کہ پھر آپ اور میرے سیاسی خیالات کا ٹکراو ہوگا...