سیڑھیوں کے نیچے زمین تو ’ پساری‘ کے لیے استعمال ہو جاتی تھی لیکن سیڑھیاں جہاں چھت سے مل رہی ہوتی تھیں اس سے کچھ نیچے ایک ’آہلنا‘ بھی بنا ہوتا تھا تاکہ ’کھنڈ‘، ’تِھیندا‘ و دیگر نایاب خوردونوش جنسوں کو اندرونی و بیرونی حملہ آوروں سے بچایا جا سکے۔ :)
ملازمت پیشہ جاتے ہیں نا۔
بچوں کو سکول بھیج کر ماؤں کی اکثریت نیند پوری کر لیتی ہے۔ بچے سکول سے آ کر کچھ دیر اکھ کوڑی کرلیتے ہیں۔
البتہ اکثر کاروباری حضرات کی صبح دس سے گیارہ بجے کے درمیان ہوتی ہے۔
تبدیلی وغیرہ وغیرہ کا سیزن سمجھ لیں۔
تعارف نامے سے نکالے سوالات کے جوابات سے اپنے سمیت دیگر محفلین کے علم یا معلومات میں اضافہ مقصود و مطلوب مومن ہے۔:battingeyelashes:
:tongueout: