اب باتیں دو ہی ہو سکتی ہیں۔
اگر 18 اگست سے 18 ستمبر تک تین ماہ مکمل ہو گئے ہیں تو کٹھ پتلی حکومت کا پانچ سالہ دور 20 ماہ میں پورا ہو جائے گا۔
یا پھر یہ کہ سعودیہ اور دوبئی وغیرہ نئے پاکستان کی یونین کونسلیں ہیں۔
اچھا ہوا کہ آپ نے ساتھ خبر بھی لگا دی اور یقیناً یہ پٹرول ہی ہو گا لیکن رنگت کے باعث اور کچھ عقائدِ ہندوانہ کی جانکاری کے سبب ہمارے جیسے بہت سے بدگمان اسے گاؤ ماتا کا پَوِتر بھی سمجھ سکتے ہیں۔:)