نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    میں تو جسم میں بلڈ کی کمی سے ہونے والی بے انتہا کمزوری کے مہیب، خطرناک اور بھیانک اثرات سے بچاؤ کے لیے مشورہ دے رہا تھا۔۔۔ اچھا۔۔۔ چلیں، نا پیجیے گا جی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کوئی پانچ سات گلاس جوس آٹھ دس دن لگاتار پئیں۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    عسکریوں نے اپنے محکمانہ امتحانات میں فیصد بڑھا کر(شاید) 50 کر دی ہے، باقی وہی 1861 کے 33 فیصد۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    گورا راج کی نشانی ہے، کوئی تبدیل بھی کیسے کرے۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    ہیلمٹ پہن کر 'پھٹپھٹیا' چلائیں:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    تبصرہ محفوظ ہے۔ ;)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی پر فائرنگ معمولی واقعہ تھا اس لیے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا البتہ رانا مشہود کے پلانٹنڈ بیان پر ردعمل دینا نہایت ضروری تھا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    21 کروڑ کی اقلیت پر 7 لاکھ کی اکثریت حاوی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان ایک نئے روحانی سفر کا آغاز !!

    روحانی سفر کی دو اور داستانیں مبارک وغیرہ۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی آکھے پِیڑ لکے دی، کوئی آکھے چُک وچلی گل اے محمد بخشا وچوں گئی اے مُک
  11. عبدالقیوم چوہدری

    داستان/ شیخ چلی

    ایسا ہرایک کے ساتھ تو نہیں ہوتا تھا۔ شیخ صاحب کو ہی لے لیجیے، سترہ برس پورے ہونے کے بعد بر تلاش رہے تھے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    داستان/ شیخ چلی

    متفق۔ جس زمانے کی داستان ہے شاید اس وقت 17 کا ہندسہ عاشق ہونے کے لیے کسی دانشور نے مخصوص کر دیا ہو۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    داستان/ شیخ چلی

    سولہ سال کی تو بالی عمریا ہوتی ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    خون بچا بچا کر نہ رکھیں

    چتاونی کا بہت شکریہ۔ انسان کے تندرست ہونے کا پیمانہ کیا ہے ؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    داستان/ شیخ چلی

    عاشق ہونے کے لیے سترہ سال کا ہونا لازم کیوں ہو گیا ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستان ایک نئے روحانی سفر کا آغاز !!

    بچپن صوفیوں کے مزاروں پر متھا ٹیکنے اور قوالیاں سننے میں گزرا تھا، جوانی میں سارا اشفاق احمد اور مختار پڑھ ڈالا اور اب بڑھاپے کی دہلیز پر اپنے دیس کے لوگوں کے حالات و واقعات سمجھنے کے لیے ٹی وی پر بیٹھے سیانوں کی بجائے کبھی کبھی عمیرہ احمد کا ناول پڑھ لیتا ہوں یا ڈرامہ دیکھ لیتا ہوں۔ بچپن سے...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    امریکی صدر ٹرمپ کی بے لگام و بدتمیز میڈیا سے نفرت ڈھکی چھپی نہیں۔ وہ بارہا بی بی سی، سی این این، نیویارک ٹائمز سمیت کئی چینلوں اور اخبارات کو دو کوڑی کے رپورٹر، چیتھڑے، متعصب اور گھٹیا کے القابات سے سرفراز کر چکے ہیں۔ ان کی دیکھا دیکھی وزیر مشیر بھی یہی زبان استعمال کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔ ٹرمپ...
Top