یہ اردو محفل کی غالبا چالیسویں اور آخری عید تھی۔ آپ سب کی عید کیسی رہی؟عید سے متعلق کوئی پرمزاح واقعہ اگر بتانا چاہیں؟
اس دھاگے میں پہلے سبھی آنے والے حاضر ہووووووں!
یاز سیما علی زیک نیرنگ خیال سید عاطف علی فیصل عظیم فیصل بابا جی ظفری اے خان محمد احمد @گل یاسمیں فہیم