یار چار دن کی چاندنی ہے (محفل اب)، کیا اس کے لیے نئے نئے کی بورڈز ٹرائی کروں !!
جو فون کے ڈیفالٹ کی بورڈ میں اردو ایڈ کی ہے اس میں اعراب اور ایک دو حروف نہیں۔۔۔اور مزید یہ کہ چار پانچ سال اردو محفل سے دوری پہ ہمارے فون سے اردو ٹائپنگ اور لینگوئج مکمل متروک تھی۔