تقریبا ان دنوں کی بات ہے جب ہم لگ بھگ دوم جماعت میں ہوں گے۔گاؤں میں رہتے تھے اور ہمارا گاؤں شہر سے کافی دور تھا۔ عید کے لگ بھگ سبھی بچوں کا ہئیر کٹ بھی نائی ہی کرتا تھا۔ یعنی نائی صاحب ایک بار بیٹھک میں تشریف لے آتے اور پہلے دادا ابا، ابا، چچا وغیرہ کی باریاں لگتیں، پھر ہم بچوں کی۔
عیدالاضحی کے...