نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  2. اشتیاق علی

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  3. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  4. اشتیاق علی

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! بھئی کیسے ہیں سب لوگ؟ احباب اور تمام پریاں کیسی ہیں؟
  6. اشتیاق علی

    یہ کون سا فونٹ ہے

    ہوا تو فارسی نستعلیق ہی خیر یہ عماد نستعلیق سے ملتا جلتا ہے۔ مگر موجود تصویر میں کلک کا نستعلیق ہی ہے۔
  7. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ہاں جی بالکل ۔ سلام دعا تو لازمی ہونی ہی چاہئے۔
  8. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    فی الحال تو ہم ہی دستیاب ہیں۔:)
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ قبلہ یہ ذہن میں رکھیے کہ یہ ایک وارم اپ میچ تھا ۔ اس لیے دعا کریں کہ ٹیم اپنی پوری صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر آئندہ میچوں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے اور جیتتی آئے۔
  10. اشتیاق علی

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستان نے یہ وارم اپ میچ جیت لیا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ٹیم آئندہ میچوں میں اس سے بھی اچھی پرفارمنس دکھائے۔ اور یہ ٹائٹل اپنے نام کروا کر آئے۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ اور کوئی نئی تازی؟
  12. اشتیاق علی

    انڈیا پاکستان وارم اپ میچ

    بہت شاندار میچ تھا ۔ اور اللہ کے فضل سے فتح پاکستان کے حصے میں آئی۔ دعا ہے کہ پاکستان ٹیم اس ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین ٹیم بنے اور کامیاب ہو۔ آمین۔
  13. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! جنید بھائی کیا حال ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
  15. اشتیاق علی

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال۔ "بسم الله الذي لا يضرُّ مَعَ اسمِهِ شيءٌ في الأرضِ وَلاَ في السماءِ وهُوَ على السميعُ العليمُ"
  16. اشتیاق علی

    مغل سے مغزل تک

    بہت زبردست @چھوٹاغالبؔ۔ ما شا اللہ۔ بہت خوب تحریر کیا۔ پڑھنے لگا تو مکمل پڑھے بنا رکا نہیں گیا۔ شریک محفل کرنے کا بہت شکریہ۔ :):):):)
  17. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    تھینکس ڈئیر۔ :):):)
  18. اشتیاق علی

    نستعلیق انگلش

    ڈئیر برادر! آئی ایم ویری بزی ان مائی آفس ورک ۔ مے بی ورک آن گی ون اسائنمنٹ ٹو مارو۔
  19. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  20. اشتیاق علی

Top