ایسا کیوں ہے بھلا ۔ پاسورڈ لگانے میں تو پل بھر کا وقت لگتا ہے ۔ مگر توڑنے میں اتنا کہ بات سالوں تک پہنچ جائے۔ اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی کنڈی تو ضرور ہے۔
پھر تو ایک بہترین سفر کر کے آئیں ہیں آپ اور والدین کی زیارت سے بھی فیض یاب ہونے کی سعادت حاصل کی ہے۔
اس سے بہترین سفر تو کوئی اور ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ پاک آپ کے والدین کا سایہ آپ پر تا دیر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔