نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    یہ ہے پاک نوری نستعلیق کا ایک الگ سا نظارہ جو چند دنوں میں آپ کے ہا تھوں میں ہو گا

    ترسا رہے ہیں سولنگی صاحب! :( بہت خوبصورت منظر ہے پاک نوری نستعلیق کا۔ ماشاء اللہ۔۔۔۔ بس اب جلد سے جلد اسے پیش کردیں۔
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اور آپ سوات کے کس حصہ پر واقع ہیں؟ ;)
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ۔ ہمارے ہاں تو ہنگامی حالات کی خبریں زیادہ ہیں، اس لیے وہاں سوات اور وزیرستان کی خبروں کو کم جگہ مل رہی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ فائر بندی ہوئی۔ اب یہ قائم رہے!
  4. عمار ابن ضیا

    قوم کو xfce کا اردو ترجمہ مبارک ہو

    واہ واہ مکی بھائی! بہت اعلیٰ۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لاجواب کارنامہ! بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائی آپ کے لیے!
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام خواہرِ من! کیا حال ہیں؟ اور کیسے حالات ہیں؟ :(
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    اچھا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کل والا وعدہ یاد ہے نا؟ :)
  7. عمار ابن ضیا

    ہنگامی حالت کا نفاذ۔ ویڈیوز

    میری جانب سے پہلی ویڈیو۔ کسی صاحب نے ٹی۔وی سے ریکارڈ کی ہے اس لیے زیادہ اچھا منظر نہیں۔ ٹی۔وی: جیو نیوز تفصیل: وکلاء پر تشدد مآخذ: یوٹیوب جیو نیوز۔ وکلاء پر تشدد
  8. عمار ابن ضیا

    ہنگامی حالت کا نفاذ۔ ویڈیوز

    اسلامی جمہوریہ پاکستان میں 3 نومبر 2007ء کو صدرِ پاکستان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ہنگامی حالت کا نفاذ کردیا اور آئین معطل کرکے نیا پی۔سی۔او جاری کیا۔ نیوز ٹی۔وی چینلز بند کردیئے گئے، پیمرا آرڈیننس میں ترمیم کی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان کو معطل کردیا گیا اور پھر اب دفعہ 144...
  9. عمار ابن ضیا

    عمران خان، امید کی کرن؟

    عمران خان کے ناکام ہونے کی ایک وجہ تو لوگوں کا تعصب ہے۔۔۔۔ یہاں کراچی میں تو اکثر لوگوں کو میں نے یہ کہتے سنا ہے کہ عمران خان پنجابی ہے اور وہ بہت تعصبی ہے، یہاں کے لیے کچھ نہیں کرے گا۔۔۔۔ :( اب ایسی باتوں اور خیالات کے بعد کیا امید رکھی جاسکتی ہے؟
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    تعارف سلام

    جی بالکل۔۔۔۔ ویسے آپ کو پتا ہے کہ یہاں کچھ لوگوں کے خیال میں کراچی والے زیادہ بے تکلف نہیں ہوتے۔۔۔ ;) چلئے، مل کر اس خیال کو غلط ثابت کردیں گے۔ :) یہ ہے بے تکلفی ہمارے بڑے بھائی کی۔۔۔۔۔ :grin:
  12. عمار ابن ضیا

    تعارف محفل کےسپ مبمران کو سلام

    خوش آمدید ملک ابو بکر۔ امید ہے محفل پر آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    فی الحال تو میں چلا آیا۔ صبح بخیر۔ استاذ من بھی موجود ہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    محسن بھائی ادارہ چھوڑ گئے؟؟؟؟ :eek: خیریت؟
  15. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    باجی! کتنے الفاظ کا اندراج ہوا ہے؟
  16. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    ازراہِ کرم توجہ اس طرف بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ بی۔بی۔سی۔ آپ کی رائے: کیا عوام چیف جسٹس کی اپیل پر باہر نکلیں گے؟
  17. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  18. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    یوزر کے پاس بھی اچھی سروس ہونا ضروری ہے۔ بار بار رک جاتا ہے درمیان میں۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ انٹرنیٹ ٹی وی والی بحث کسی اور دھاگہ میں نہ ہوجائے؟
  19. عمار ابن ضیا

    ایمرجنسی اور ہمارا طرز عمل

    نبیل بھیا! آپ نے بہت ہی اہم بات کی طرف توجہ دلائی۔ ہاں بس یہ ذرا تیکنیکی ہے تو اس لیے اس کا تیکنیکی پہلو سمجھنا میرے لیے مشکل ہے۔ جو لوگ ساتھ دینے پر رضامند ہوں گے، ان کو کیا کرنا پڑے گا؟ انٹرنیٹ ٹی۔وی کی اس وقت بہت ضرورت ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں بھی ایک اور بار حاضری کا شرف حاصل کررہا ہوں۔ ;)
Top