افسوس ہوا یہ جان کر فرقان صاحب لیکن بہرحال آپ نے فیصلہ کر ہی لیا ہے تو کیا کہا جا سکتا ہے۔
آپ نے اپنی ذمہ داریاں عمدہ طریقے سے نبھائیں اور بہترین جا رہے تھے۔
ایک خدشہ یہ کہ عام طور پر جب کوئی منتظم یا مدیر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوتا ہے تو پھر مستقل یا عارضی طور پر یہاں سے غائب ہو جاتے ہیں،...