نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    ارے یار، اب رلاؤ گے کیا؟ :) مطلب وہی تھا جو آپ سمجھے، باقی تو میرا ڈھکوسلہ تھا۔ :)
  2. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم میں" غالب و حسرت" کی بات کر رہا ہوں، آپ "مغلوب و بوالہوس" پر اڑے ہوئے ہیں! :)
  3. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    وہ قصہ پارینہ ہوا سر، کچھ اور سوچتے ہیں! :)
  4. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اس "لٹرم پٹرم" کا نام لبِ شیریں رکھ دیا، چو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔ :)
  5. محمد وارث

    سیاسی منظر نامہ

    اور کوئی اس کے لیے تیار ہو نہ ہو، شہباز و حمزہ گھی شکر لے کر آپ کو تلاش کر رہے ہونگے! :)
  6. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    لا حول و لا قوۃ۔۔۔۔۔۔الخ یہ لبِ شیریں ہے؟ ہم تو کچھ اور ہی سمجھتے تھے ع- کتنے شیریں ہیں تیرے لب ،کہ رقیب۔۔۔۔۔۔الخ :)
  7. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ مرحوم محفلین اور اُن کے لواحقین کے لئے دعائیں

    اللہ تعالیٰ ان مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، آمین۔
  8. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہر شہر میں عام طور پر ایسے ہی ہے۔ دی سٹی اسکول کی فیس سب سے زیادہ ہے یا اسی طرح کے دوسرے پرائیوٹ اسکولوں کی۔ اے پی ایس کو میڈیم رینج کی فیس میں رکھ سکتےہیں۔
  9. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کلاس ون سے پہلے تین کلاسز ہیں: پلے گروپ (یا پری نرسری) نرسری کے جی اور پھر فرسٹ گریڈ پلے گروپ میں تین سے ساڑھے تین سال کے بچوں کو داخل کرتے ہیں، کلاس ون تک جاتے جاتے وہ چھ اور سات سال کی عمر کےہوتے ہیں اسی لیے آج کل میڑک عام طور سولہ سے سترہ سال کے بچے کرتے ہیں۔ میں نے دو بچوں کو نرسری میں...
  10. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    یہ تو کچھ ناممکن سی بات ہو گی میرے لیے۔ :)
  11. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    آپ کا کیا ریویو ہے اس فلم کا۔ کہتے ہیں راجو ہیرانی کی باقی فلموں کی طرح "اچھی" ہے! :)
  12. محمد وارث

    چند فارسی و ایرانی نام

    میرے خٰیال میں قامتِ یار کے لیے زیادہ تشبیہ سرو سے دی جاتی ہے جیسے غالب، ترے سرو قامت سے اک قدِ آدم۔ شمشاد کو شاید سدا بہار اور بے خزاں کے ہونے کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے۔ :)
  13. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت شکریہ حمزہ صاحب، نوازش آپ کی۔ یہ مفت تعلیم نہیں ہے، آرمی آفیسرز اور فوجیوں کو فیس میں کافی رعایت ملتی ہےلیکن پبلک کے لیے مہنگی ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اس وقت پاکستان میں معیاری تعلیم کافی زیادہ مہنگی ہے اور یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان میں پبلک اسکول جنہیں یہاں گورنمنٹ اسکول کہا جاتا ہے ان کی...
  14. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفل کی سیر

    محفل کے کسی کونے کھدرے میں کوئی لائبریری کا گوشہ صاحبان، کوئی ہمیں بھی سیر کرا دے کہ سب کھانے پینے کے پیچھے ہی پڑے رہیں گے! :)
  15. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فخر زمان نے وکٹ تھرو کی ہے، افسوس۔
  16. محمد وارث

    محفلین کے انٹرویو

    درست فیصلہ درست وقت کا بھی تقاضا کرتا ہے! آپ کی بات درست ہےکہ انٹرویو عدم دلچسپی کا شکار ہو گئے ہیں، اللہ کرے ابھی وقت ہو۔ :)
  17. محمد وارث

    عام انتخابات 2018: اپنا ووٹ کاسٹ کیجیے!

    میرا بھی انہی کو ہوتا، بڑے بڑے عبقری بھرے بلکہ گھسے ہوئے ہیں اس جماعت میں! :)
  18. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ایک استفسار یہ قبلہ کہ یہ جو پوسٹ لائکس کا گراف ہے اس میں صرف 'پسند' کی ریٹنگ ہے یا تمام ریٹنگز ہیں۔ مجھےلگتا ہے کہ یہ صرف 'پسند' کی ریٹنگ ہے کیونکہ ایک ایک مراسلےپر تو کئی ایک مثبت ریٹنگز ہوتی ہیں یا پھر یہ کہ کچھ مخصوص تھریڈز میں بغیر ریٹنگ کی کافی پوسٹس ہو رہی ہیں۔ :)
Top