نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    عام لطیفے

    پاکستان میں شاید ابھی ایسا نہ ہوتا ہو۔ مجھےاپنے بلے کو دو تین بار ایک vet کے پاس لے کر جانے کا اتفاق ہوا ہے، دوسری تیسری بار اُس نے مجھے بھی پہچان لیا اور بلے کو لیکن افسوس اس کا نام ہر بار پوچھا تک نہیں، افسوس میرا بھی نہیں پوچھا۔ :)
  2. محمد وارث

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    سوال: خان صاحب آپ کو تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک ہوئے کتنے مہینے ہوئے؟ اور کیا اس کے پیچھے کوئی خاص محرک تھا؟ (ہدایت تو واقعی اللہ جس کو چاہے جب چاہے دے دیتاہے!)
  3. محمد وارث

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    ۔۔۔در مجلسِ "رنداں" خبرے نیست کہ نیست :)
  4. محمد وارث

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    بھیا کنوارے ہی ہو ناں؟ یہ معرفت تو کئی کئی چلے کاٹے بغیر اور "مرشد" کے قدموں کی خاک ہوئے بغیر حاصل نہیں ہوتی ! :)
  5. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گورے ویمبلڈن کے معاملے میں پکے ٹوری ہیں شاید۔ :)
  6. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    چپہ چپہ چرخہ چلے تو زبان زدِ خاص و عام ہو گیا تھا! :)
  7. محمد وارث

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    منا بھائی پر شاید اس لیے زیادہ زور دیا گیا ہے کہ ایک تو یقینی طور پر یہ کہ وہ ہیرانی کی اپنی فلم تھی اور دوسری شاید یہ کہ اس فلم کو "کلٹ کلاسک" کا درجہ دیا جاتا ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    اے خان بھائی کا انٹرویو

    واہ واہ، کوئی "کوتر سو" ہیروئنیں تو ہونگی اس طرح کی ، آپ کی" وسیع قلبی" اور" کشادہ دِلی" کا جواب نہیں خان صاحب! :)
  9. محمد وارث

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    سُنا ہے آج پاکستان میں پہلا مصنوعی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس پر ایک کروڑ سے زائد کا خرچہ آیا، واقعی مہنگا سودا ہے دلوں کا۔ :)
  10. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    کوئی بات نہیں قبلہ، آپ اکثریت میں ہیں۔ :)
  11. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    ابھی ہم محفل کے ریاضی دانوں سے التماس کر یں گے کہ وہ الجبرے وغیرہ کے کھیل بھی شروع کریں۔ :)
  12. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    1۔ پسندیدہ زبان ؟ اردو، فارسی 2۔ پسندیدہ کتاب؟ بے شمار، چند ایک ہسٹری آف دا ویسٹرن فلاسفی ، رسل اینیمل فارم، جارج آرویل تاریخَ طبری شعر العجم، علامہ شبلی نعمانی غبارِ خاطر، مولانا ابوالکلام آزاد آبِ گم، یوسفی دیوانِ غالب 3۔ پسندیدہ گلوکار؟ بے شمار، چند ایک لتا نورجہاں غلام علی ہیمنت کمار...
  13. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حد ہو گئی عبداللہ صاحب کہ مندری ایسے قبول کر رہے ہیں جب کہ ایک دوسرے عبداللہ صاحب ہیں کہ اس انگوٹھی کےلیے مرے جا رہے ہیں۔ آپ شاید کروشیا والی کالی قمیضوں ہی میں اٹکے ہوئے ہیں ابھی تک۔ :)
  14. محمد وارث

    پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستان

    افسوس صد افسوس کہ یہ ایک ایسی تحریر ہے جس میں امام الانبیا، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نامِ مبارک بار بار لکھا گیا ہے، جس میں درود شریف اور کلمہ طیبہ لکھے گئے ہیں ، لیکن اس کے شروع میں بسم اللہ شریف پھر نہیں لکھی گئی!
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حسرت کے داغ اختر کا جوش :)
  16. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    سارے سوال چھوڑنے کی بھی اجازت ہے؟ :)
  17. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یہ سارا فیض غالب کے اقبال سے ہے! :)
  18. محمد وارث

    انگریزی اصطلاحات کا اردو ترجمہ

    یہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ ہارٹ فیلیئر دل کی ایک ایسی حالت کا نام ہے جب دل مطلوبہ مقدار میں خون کو جسم میں پمپ نہ کر سکے۔عام طور پر خون کی یہ مقدار 50٪ سے اوپر ہوتی ہے، اگر 30٪ سے کم پمپ ہو رہا ہو تو اسے ہارٹ فیلیئر کہا جاتا ہے۔یہ حالت لیفٹ ونٹریکل کی وجہ سے ہوتی ہے یعنی دل کا وہ حصہ جو...
  19. محمد وارث

    بابائے خدمت عبدالستارایدھیؒ

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور دنیا میں ان کا نعم البدل بھی بھیجیں۔
Top