نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    ان کو fluorescent کلرز کہتے ہیں، پیار سے صرف 'فلو' بھی کہتے اور ساتھ میں اصل رنگ جیسے فلو ریڈ، فلو گرین وغیرہ۔ :)
  2. محمد وارث

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    جہاں تک مجھےیاد پڑتا ہے کسی زمانے میں م م مغل صاحب بھی ادبی سیکشن کے مدیر تھے، شاید۔ :)
  3. محمد وارث

    کچھ منتظمین کے تقرر کے بارے میں

    ع۔ شمار دانۂ تسبیح میں امام نہیں:)
  4. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    کچھ بھی ہو چلنی ضرور ہیں، بلکہ ابھی کچھ دنوں ہفتوں میں ہی چھوٹےموٹے پٹاخے چلنے شروع ہو جانے ہیں ۔ :)
  5. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    ویسے کیا حُسنِ اتفاق ہوگا کہ اگلے سال نبیل صاحب قبلہ کی سالگرہ کے دن یاز صاحب اپنی ادارت کی سالگرہ بھی اکیس توپوں کی سلامی کے ساتھ منائیں گے! :)
  6. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    جی، یہ مزار پر ہی چڑھائےجا رہے ہیں، مدیر اعلیٰ صاحب کی ارمانوں اور خواہشات کے مزار پر۔ :)
  7. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    "بھر پور" انداز حاضر ہے قبلہ! :)
  8. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    میں کیا پائن ادارہ عبداللہ محمد جی ذرا دھیان مارنا ایدھر، سیاں جی کوتوال بھئے! :)
  9. محمد وارث

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    واہ بہت اچھی خبر ہے، آپ کو بہت مبارک ہو یاز صاحب۔ ایک محفلین کے طور پر آپ کو میرا تعاون حاصل رہے گا، انشاءاللہ۔ :)
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    یہ ہر خواہش پر "دُم" نکلےوالا چکر ہےجی! :)
  11. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آٹھ بجے شام۔ گیارہ بجے سیمی فائنلز کے ٹائم تھے چوہدری صاحب۔ تیسری پوزیشن کا وقت سات بجے تھا اور فائنل آٹھ بجے ہے۔
  12. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو

    آپ کو مبارک ہو برادرم نبیل۔ :)
  13. محمد وارث

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    معاف کیجیے گا محترمہ مگر بوڑھوں اور بزرگوں کے ساتھ یہ تُو تڑاک والا لہجہ کیسا؟ بے تکلفی اپنی جگہ مگر یہ؟
  14. محمد وارث

    حسن محمود جماعتی بھائی کا انٹرویو

    میم پر تشدید ہے شاید بمعنی سونگھنا وغیرہ اور شاید اسی سے حسِ شامہ ہے۔
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    نہ جانے کیوں آپ نے اسے "رنگین" زندگی نہیں کہا! :)
  16. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے تعریف کے مبالغہ آمیز پُل باندھے جائیں

    کہتے ہیں ایک شخص پنجاب کے کسی دیہات سے لاہور گیا۔ وہاں ایک دکان میں داخل ہونے لگا تو دروازے پر لکھا تھا pull، یہ پڑھ کر کہنے لگا کہ واہ میاں صاحب قربان جاؤں آپ کے، کہاں کہاں پُل بنا دیئے ہیں۔ تو کیا یہاں بھی کچھ ایسے ہی پُل بنانے ہیں! :)
  17. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    حالانکہ میں نے ٹیپ ریکارڈر "لگانے" کی بات کی تھی نہ کہ بجانے کی۔ "پی کے" کے پوسٹر یا فلم کو پھر غور سے دیکھیے آپ کو پی کے میں ٹیپ ریکارڈر لگانے اور بجانے کا فرق معلوم ہو جائے گا۔ :whistle:
  18. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ رنگوں کے نام مع تصاویر

    اُڑتے آنچل کی طرح دلکش گلابی، اندھیری رات کی طرح کالا سیاہ،بغیر بادلوں کے آسمان کی طرح تنہا گہرا نیلا، برف کی طرح یخ سفید، بے جان جسم کی طرح پیلا زرد، خون کی طرح لال سرخ، مزاروں کے گنبد کی طرح پر سکون سبز۔ معذرت خواہ قبلہ آپ کی رنگینی میں میرے رنگ ختم ہوگئے اور بے رنگ ہو گیا! :)
  19. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی دو ملین امریکی ڈالرز کا فرق ہے، اس ورلڈ کپ میں تھرڈ کو 24 ملین ڈالر اور فورتھ کو 22 ملین ڈالر ملنے ہیں۔ کل 400 ملین ڈالرز ٹیموں میں تقسیم ہونےہیں۔
  20. محمد وارث

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اگر یہ کھیل علامہ کے بچپن میں تھا تو مجھے پورا یقین ہے کہ انہوں نے یہ ضرور کھیلا ہوگا۔ ان کا بچپن ایسا ہی گزرا ہے، مدتوں پہلے ان کے بچپن کے دوستوں کے انٹرویو شائع ہوتے تھے جو شاید پاکستان بننے کے بعد عقیدت یا کسی اور سبب سے چھپنا بند ہو گئے! :)
Top