یوں تو ابھی برطانیہ میں بارہ بجنے میں اور سترہ جنوری ہونے میں قریباً بھی اڑھائی گھنٹے باقی ہیں۔ ارادہ یہی تھا کہ وقت پورا ہونے پر دھاگا کھولوں گا۔ لیکن سستی کی وجہ سے کہیں ایسا نہ ہو کہ دیر ہوجائے۔ سو بجائے دیر کرنے کے کچھ جلدی کر لینا زیادہ مناسب کام ہے۔ آج صائمہ شاہ کی سالگرہ ہے۔ صائمہ نہ...
شکرگزار ہوں سر :)
شکریہ غدیر۔۔۔
ویسے معطلی اچھی ہے۔۔ ارے ہم تو دور دور بھی نہیں پھٹکتے۔۔۔
صرف ایک۔۔۔۔۔ ؟
شکرگزار ہوں محترم۔
ہاہاہاہاااا۔۔۔۔۔ بالکل بالکل۔۔۔ تاکہ آتے جاتے معطلین سے گپ شپ رہ سکے۔۔۔
کس کا پوچھ رہے سر؟ صرف ایک کا یا پوری فہرست کا؟
اس دنیا کے اصول بہت عجب ہیں۔ جب کوئی شخص سزا یا قید کاٹ کر آبھی جاتا ہے۔ تو اس کی تصویر تھانے کی دیوار پر لٹکی رہتی ہے۔ جیلر کے رجسٹر میں اس کا اندراج ہوا رہتا ہے۔ کبھی کسی کو تھانوں میں جانے کا اتفاق ہوا ہو۔ تو وہاں اشتہاریوں کے بورڈ پر تصاویر لگی ہوتی ہیں، ان افراد کی جن کا آنا جانا لگا رہتا...
کرنے لگا ہوں پیش۔۔۔۔ ایک نیا خیال۔۔۔ یعنی۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ :)
واہ جنااااابہ۔۔۔ تو آپ نے بھی داد گاڑ دی۔۔۔ شکریہ شکریہ۔۔۔
محبتیں محترم۔۔۔
شکرگزار ہوں :)
ارے ابھی تو مڈل کیٹگری میں کھیلتا ہوں۔۔۔ ہیوی ویٹ پر نظر ہے بہرحال۔۔۔ شکریہ عاطف بھائی۔۔۔ :)
کیسا ہو۔۔۔ لگتا ہے اب تم سے مراسلت کرنے کے لیے...