پانچ صفحات پڑھنا۔۔۔ ایک بہت ہی مشکل کام ہے۔۔۔ اور پھر ایسی زبانوں میں جن سے اپنا کچھ لینا دینا ہی نہیں۔۔۔ بلاشبہ یہ خوبصورت دھاگا راحیل فاروق کی محبتوں کا غماز ہے۔
محمداحمد ، غدیر زھرا ، جاسمن اور لاریب مرزا آپ نے بہت عمدہ الفاظ میں راحیل کو خراج تحسین پیش کیا۔ بلاشبہ اپنی نوعیت کا منفرد اور...