آج سیری لنکہ اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے سیری لنکہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ شروع کے اوور میں نیوزی لینڈ کے حق میں گیا اس وقت 50 اوور کا میچ ہوچکا ہے سیری لنکہ نے 50 اوور میں 265 اسکور کے ہیں اور اس کے 9 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 266 اسکور کرنے ہونگے اب دیکھنا...