پہلے ہی کہا جاتا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم ہے جو کسی وقت بھی کچھ بھی کر سکتی ہے تین میچ جو جیتے وہ پہلی بیٹنگ پر جیتے اور آج کا میچ دوسری بیٹنگ پر ہارے ہیں میرے حساب سے پاکستان کو اس شکست سے سبق لینا چاہے دو میچ باقی ہیں اللہ بہتر کرے گا انشاءاللہ
جب پاکستانی ٹیم کے بارے میں پوری دنیا یہی کہتی ہے کہ اس ٹیم کا کچھ نہیں کہا جاسکتا یہ بڑی سے بڑی ٹیم سے جیت بھی سکتی ہے اور چھوٹی سے چھوٹی سے ہر بھی سکتی ہے
اب میرا خیال ہے عبدالرزاق کو پاور پلے لے کر مارنا چاہے ہارے تو ویسے بھی ہیں