نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    24 اوور ایک سو ایک اسکور اور چار کھلاڑی آؤٹ
  2. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    23 اوور 98 اسکور اور پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ بریٹ لی کا ایک بہترین اوور دو اسکور دے کر دو بہترین کھلاڑی آؤٹ کر دیے بریٹ لی پاکستان کے لیے مشکل پیدا کر رہا ہے بریٹ لی نے پاکستان کے چار کھلاڑی آؤٹ کر دیے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بریٹ لی ہٹریک پر
  4. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اور پاکستانی ٹیم کے لیے بہت برا خطرہ مصبح الحق پہلی بال پر آؤٹ
  5. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    بریٹ لی نے یونس خان کو آؤٹ کر دیا ہے پاکستان کو ایک بہت بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے اب مصباح الحق کھیلنے کے لیے آئے گے مصباح اور اسد کو چاہے کہ وہ آرام سے کھیلتے رہیں بے شک میچ آخری اوور تک چلا جائے لیکن سکون سے کھیلیں کیونکہ وکٹ بہت مشکل ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    22 اوور 96 اسکور اور 2 کھلاڑی آؤٹ
  7. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    21 اوور میں 92 اسکور اور پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں یونس خان 27 اور اسد شفیق 34 پر کھیل رہے ہیں
  8. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یونس خان کا ایک اور چوکا
  9. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    88 اسکور ہو چکا ہے پاکستان کا اور 89 باقی ہے
  10. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    یونس خان کا چوکا
  11. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    پاکستان ابھی تک اچھا کھیل رہا ہے 20 اوور میں 84 اسکور ہوے ہیں اور دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں میچ اس وقت پاکستان کے ہاتھ میں ہے اللہ خیر کرے گا انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
  12. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    جیسے آسٹریلیا مشکل سےکھیلا ہے اس طرح لگتا ہے پاکستان کو بھی مشکل ہوگی لیکن پہلی وکٹ کو آرام سے کھیلنا ہوگا انشاءاللہ پاکستان جیت جائے گا انشاءاللہ
  13. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    ایک اور کھلاڑی آؤٹ ہوگے ہیں
  14. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    12 اوور میں 26 اسکور اور ایک کھلاڑی آؤٹ
  15. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    احمد بھائی باقی کا ااسکور آپ بتاتے جائیں میں کھانا کھانے جا رہا ہوں شکریہ
  16. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اور اب عمر گل کی جگہ وہاب ریاض کو لیاگیا ہے میرا خیال بھی یہی تھا کہ وہاب یا عبدالرزاق کو لانا چاہے
  17. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    11 اوور میں 38 اسکور اس وکٹ کو جلد سے جلد آؤٹ کرنا چاہے یہ پاٹنرشپ پاکستان کے لیے خطرناک ہے
  18. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    اب میرا خیال ہے دوسری طرف سے عمر گل کی جگہ وہاب یا پھر عبدالرزاق کو لگانا چاہے
  19. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    شاہد آفریدی خود بولنگ کے لیے آ رہے ہیں اگر آفریدی نے یہاں وکٹ نا لی تو بعد میں پاکستان کے لیے مشکل ہوجائے گا
  20. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء (قسط 2)

    آسٹریلیا 10 اوور میں 36 اسکور اور ایک کھلاڑی آؤٹ
Top