تیسرے نمبر پر بھی آنے کے چانس ہیں جناب اگر پاکستان تیسرے یا چھوتے نمبر پر آتا ہے تو پھر انڈیا سے میچ آنے کا چانس ہے پاکستان کا لو جی ایک اور آؤٹ ہوگیا ہے
آج کے میچ میں نجانے کیوں اشتہار بہت کم آ رہے ہیں آؤٹ ہو یا پانی کا وقفہ میچ مکمل دیکھایا جا رہا ہے کبھی کبھی ایک یا دو اشتہار لگ جاتےہیں مجھے تو لگتا ہے میں اکیلا ہی میچ دیکھ رہا ہوں
مرلی اور منڈس کو شبنم کی وجہ سے بار بار بول کروانے میں دشوری ہو رہی ہے اس لیے دلشان بار بار بول کو کپڑے سے خوش کر کے بولنگ کے لیے دے رہا ہے جس کی وجہ سے بال جلد خراب ہونے کے چانس بھی ہیں ایک دفعہ امپائیر بال کو چیک کر چکے ہیں