کچھ لوگ ایک جملہ بھی مکمل نہیں کر سکتے انگریزی زبان کے استعمال کے بغیراور بعض دفعہ تو اس طرح کے الفاظ بھی استعمال کر جاتے ہیں جنہیں سن کر میرا تو ہاضمہ خراب ہوجاتا ہے ۔
شاباش ، آج ہم نے آپ کی وجہ سے ایک اور لفظ سیکھ لیا "تعقید لفظی"
تَعْقِیدِ لَفْظی {تَع + قی + دے + لَف + ظی} (عربی)
اسم نکرہ
معانی
(علم معانی) لفظوں کا آگے پیچھے ہو جانا، الفاظ کی نشت میں بے ترتیبی جس کی وجہ سے عبارت یا شعر سمجھنے میں دقت ہو۔
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللہَ وَذَرُوۡا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤْمِنِیۡنَ
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور چھوڑ دو جو باقی رہ گیا ہے سود اگر مسلمان ہو
یہ آیت اُن اصحاب کے حق میں نازل ہوئی جو سود کی حُرمت نازل ہونے سے قبل سودی لین دین کرتے تھے اور اُن کی...