گیدڑ سنگھی کیا ہوتی ہے؟کیا حقیقت کیا داستان!
اصلی اور نقلی گیدڑ سنگھی! گیدڑ سنگھی کی اقسام!
گیدڑ سنگھی یا جیکال ہارن طلسمان Jackal horn Talisman وہ مشہور زمانہ پراسرار طلسم ہے جس کے متعلق ہندوستان و پاکستان سے تعلق رکھنے والا ہر دوسرا شخص جانتا ہے۔ ایسا کیا راز چھپا ہے بالوں کے اس گچھے میں کہ...