رات کمرے کا لاک خراب ہوگیا .
بیوی نے ٹارچ لی اور مجھے ساتھ لیکر ٹھیک کرنے لگی.
بیوی نے ٹارچ مجھے تھمائی اور خود لاک کھولنے میں مصروف ہو گئ
. خاصی دیرگزر گئی لیکن لاک تھا کہ کھلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا. بیوی کا پارہ ساتویں آسمان کو چھونے لگا.
پھر اس نے ٹارچ خود پکڑ لی اور مجھے کہا کہ تم...