میں نے خود دیکھا پنجاب کے بہت سارے گاؤں میں امام مسجد کو لوہار ترکھان اور نائی کی طرح "سیپ" لیتے ہیں (میرے نزدیک یہ انتہائی نامناسب ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ "مولبی" کو بھی ایک "کمی" ہی سمجھا جاتا ہے
صرف نماز، نماز جنازہ اور نکاح پڑھانے کے علاوہ اور کوئی علم نہیں جانتے (زیادہ تر)
زیادہ تر قرآن کریم...