دادا جی نے اپنی 100 ویں سالگرہ کا جشن منایا. ہر ایک نے اچھی صحت اور چاک چوبند جسم کا راز جاننا چاہا. .
دادا نے کہا، "میں آپ کو اپنی کامیابی کا راز بتاتا ہوں ،" میری بیوی اور میں نے 75 سال پہلے شادی کی تھی. ہماری شادی کے دن، ہم نے ایک وعدہ کیا تھا. کہ ھمارے بیچ جب بھی کوئی جھگڑا ہو گا اور جوغلط...