شکر الحمد للہ
روزے کی حالت میں میں خیر و عافیت کے طلبگار ہیں سب کے لئے ۔۔۔۔۔۔
یہ کون سے دن ہیں کہ رحمت ،مغفر ت اور جنت کی سیل لگی ہے،آوازیں دے دے کر بلا یا جا رہا ہے کہ آؤ اپنے گناہ معاف کرالو۔
آؤ !کہ رب مہربان ہے اس سے جو کچھ مانگو گے عطا کرے گا۔رحمت کی موسلادھار بارش برسنے کو...