نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
یہی جی میں ہے
تری رحمتوں کے حصار میں ترے آستاں پہ کھڑا رہوں
تری اُونٹنی کے سفر میں جو ‘اُڑی ریت ‘اُڑ کے دھنک بنی
اُسے اپنی آنکھ سے چوم لوں،اُسے اپنی جاں میں اُتار لوں
اُسی محترم سے غبار میں ،ترے راستوں میں پڑا رہوں
یہی جی میں ہے
یہی جی میں ہے ،ترے شہرمیں کبھی...