فکر و عمل پر چلنے والے
افراد کی قدر لازم ہے !!!!!!!!قلم کے استعمال کے لئے آج دو طرح کے نظریے پائے جاتے ہیں؛ منفی اورمثبت ۔البتہ ہر دور میں ان قلم کاروں کی افادیت ومعنویت کو سراہا گیا ہے جنھوں نے اپنے قلم سے معاشروں اور قوموں کو درست وصالح راہ کی رہ نمائی کی ہے۔