دعائیں سب کے لئے
ہیں
اے رب العالمین
جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں.
جو زندگی باقی ہے, اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہم سب پر اپنی رحمت فرما۔
دنیا کو ہماری فکر کا سب سے بڑا مرکز نہ بنا، اور نہ ہمارے علم کا دائرہ دنیا تک محدود رکھ، اور نہ ہمارے شوق و رغبت کی آخری حد...