نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یہ تو بتائیں کہ آپ غائب کدھر ہیں
  2. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 "سید عاطف علی, post: 2570384, member: 5438"] دنوا دنوا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھول بج رہے ہیں ہارے کانوں میں خوشی کے اور آئے موسم رنگیلے سہانے ۔۔۔۔۔۔۔[/ICODE]
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اور روزہ کی برکات بے شمار ہیں، جو انسان کو اللہ کے قریب لے جاتی ہیں۔
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمت رمضان ہے اور ہم ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ اسکی خوشنودی حاصل کر سکیں کیونکہ خدا تعالیٰ فرماتے ہیں کہ روزہ خالص میرے لیے ہے اور میں ہی اپنے بندہ کو اس کا اجر دونگا۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 ڑے وجی بھیا طوطا ہے کوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی رپورٹ تھوڑی جہاں صرف ڈیٹا بہت ہے پر کارکردگی صفر ہے 🥲🥲🥲🥲🥲
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آپ کی مجلس عالی میں علی الرغم رقیب بہ اجازت یہ گنہ گار اٹھے اور بیٹھے عبدالرحمٰن احسان دہلوی گنہ گار
  7. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر یہ دیکھیے دونوں بظاہر کسقدر فاصلے پر ہیں ایک دوسرے سے لیکن ذہنی طور پر کتنے قریب یہی تو خوبی ہے ذہن و دل کی کہ میلوں کا فاصلہ پل میں مٹادیتا ہے ۔۔۔۔ سو دل سے دل کا فاصلہ یوں ہی مٹ جاتا ہے
  8. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی آپ نے سوچا اور ہمارے ذہن نے وہ بات کہی ۔۔۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62 ہمارا بھی یہی خیال ہے
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 ضروری ہے کہ ہم بھی اپنی حاضری لگوائیں
  11. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اب یہ سب قصہ پارینہ ہوئے
  12. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 24 ( ا ) ( ب ) ( ے ) ( ر ) ( ز ) ( ش ) #Hijjay https://hijjay.com
  13. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 23 ( ز ) ( ش ) ( ا ) ( ر ) ( ے ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سیما علی

    " اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."

    " اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلى آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ."
  15. سیما علی

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔ تحریکِ پاکستان کے لیے عورتوں کی حمایت کس قدر اہم تھی اور ان کا اس وقت کے مرکزی سیاسی دھارے میں شامل ہونا مسلم لیگ کی قیادت کے لیے کتنی اہمیت رکھتا تھا، اس کا اندازہ قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کی 1944کی اس تقریر سے لگایا جاسکتا ہے جو انھوں نے علی گڑھ میں کی...
  16. سیما علی

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    https://doodles.google/doodle/international-womens-day-2025/
  17. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 25 ( و ) ( گ ) ( ے ) ( ا ) ( ت ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  18. سیما علی

    لرزہ طاری ہوجاتا جب جب دانستہ یا نادانستہ کوتاہی سرزد ہوجائے اے پاک پروردگا ر دور...

    لرزہ طاری ہوجاتا جب جب دانستہ یا نادانستہ کوتاہی سرزد ہوجائے اے پاک پروردگا ر دور کر دیجیے ہم سے ہر وہ برائی جس میں آپکی ناراضگی ہو۔۔۔۔۔۔ آمین
Top