مسجد الحرام میں رمضان کے پہلے عشرے میں ڈھائی کروڑ سے زائد زائرین کی آمد، نیا ریکارڈ
مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے ابتدائی 10 دنوں میں مسجد الحرام میں عبادت اور زیارت کے لیے آنے والوں کی تعداد دو کروڑ 50 لاکھ سے تجاوز کر...