لو جی میں اس ہی لئے تھریڈ اوپن کرنے آئی ۔۔اچھا ہوا دیکھ لیا کہ تم کر چکے ہو پہلے ہی ۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی اپ کو منتظم اعلٰی بننے کی بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:party:
ہماری دعائیں تمہارے اور سب سوات کے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور جلد سے جلد اپنے گھروں کو واپس پہنچائے ۔۔۔آمین ۔۔
آپ کے بیٹے کیسے ہیں ؟
ہم خوابوں کے بیوپاری تھےپر اس میں ہوا نقصان بڑا
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھی کچھ غضب کا کال پڑا
ہم راکھ لئے ہیںجھولی میںاور سر پہ ہے ساہوکار کھڑا
جب دھرتی صحرا صحرا تھی ہم دریا دریا روئے تھے
جب ہاتھ کی ریکھائیں چُپ تھیں اور سُرسنگیت میں کھوئے تھے
تب ہم نے جیون کھیتی میں کچھ خواب انوکے بوئے تھے...
وعلیکم السلام نایاب انکل تیز تو ہونگی آپ کی بیٹیاں ۔۔ آخر بیٹیاں کس کی ہیں ۔۔۔;) :tongue:
آپ نے مجھے معصومیت سے برخاست کر دیا ۔۔۔:brokenheart: پر کوئی بات نہیں بھانجی یا بھتیجی ۔۔ میں اس ہی میں خوش ہوں کہ آپ میرے انکل ہیں ۔۔۔۔:happy: