نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    اردو بٹن!

    اچھے لگ رہے ہیں یہ بٹن ادو میں۔ تھینکس اور ایڈٹ کا بٹن ابھی رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔!
  2. عمار ابن ضیا

    اردو انٹریگشین

    کیا آپ نے آپشنز میں جاکر اوپن پیڈ کو تحریر اور تبصرہ لکھنے کے لیے کارآمد کیا تھا؟
  3. عمار ابن ضیا

    عمران خان، امید کی کرن؟

    الطاف حسین کو گرفتار کروانا تو دور، بڑے بڑے لوگ اس کو گرفتار کرنے کی بات کرنے کی بھی ہمت نہیں کرسکے لیکن عمران خان نے جرات و بہادری سے دہشت گرد اور اس کی تنظیم کو چیلنج کیا۔۔۔ گرفتار ہونا یا نہ ہونا تو قوانین اور شہادتوں پر منحصر ہے۔۔۔ عمران خان کا کیا قصور؟ اور میرے بھائی! یہ تو آپ نے خود لکھا...
  4. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ماوراء! وہ فائل میرے پاس تو کھل رہی ہے اور سارے حروف نظر آرہے ہیں۔۔۔ ممکن ہے کسی ورژن کا پرابلم ہو۔ میرے پاس حرف "ایس" کے اندراجات دو ہزار سے تجاوز کرگئے ہیں۔
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ صبح بخیر۔
  6. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  7. عمار ابن ضیا

    ایک منتظمِ اعلٰی کا اضافہ

    بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی!
  8. عمار ابن ضیا

    احتجاج کی خبریں

    اب سے کچھ دیر پہلے (بعد نمازِ عصر) یہاں ریگل چوک، صدر میں ایک چھوٹا سا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس پر پولیس اور رینجرز نے وحشیانہ لاٹھی چارج کرکے مظاہرین کو گاڑیوں میں بٹھایا اور چل دیئے۔۔۔! (غالبا جماعتِ اسلامی کی طرف سے تھا یہ مظاہرہ)
  9. عمار ابن ضیا

    روزنامہ ایکسپلورر سکھر کی سائٹ

    میں اس کو دیکھتا ہوں جنابِ والا۔۔۔ پھر بتاتا ہوں۔
  10. عمار ابن ضیا

    اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے (اصلاح چاہے)

    بہت اعلیٰ خرم بھائی! آپ تو بہت اچھی شاعری کرتے ہیں۔۔۔۔! مجھے تو پہلی غزل کی طرح اس غزل میں بھی کوئی اصلاح کا مقام نظر نہیں آیا۔ بہت خوب!
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آمین ثم آمین
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    نہیں شاہ صاحب! جیہ ان کے ایف۔ایم ریڈیو پر کام تو نہیں کرتی لیکن آج کل وہ صاحب سوات کے ٹھیکیدار بنے ہیں۔ :grin:
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    مولوی فضل اللہ کے ریڈیو سے۔۔۔۔۔ ;)
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    خدا نہ کرے کہ ایسا کچھ ہو۔ اس کے بجائے کیوں نہ یہ خبر سنیں کہ ایک لڑکی کی اپیل پر جنگ بندی۔۔۔۔۔۔ ;) دل صرف آپ ہی کا نہیں، کسی اور کا بھی کمزور ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔ :mad: ایسے نہ ستایا کریں!
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ ہم دو بندے پوری محفل پر کیسے چھا سکتے ہیں بھلا؟ :) کیا حال ہیں؟
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کیوں نہ پڑے گی آپ پر میری نظر مِرے حضور؟ :) میں الحمدللہ خیریت سے۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    وعلیکم السلام خرم بھائی اور منیر بھائی۔ کیا حال ہیں؟
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    تعارف محفل کو دینا ہوتا ہے، فردِ واحد کو نہیں۔۔۔۔۔ اور میرا تعارف موجود ہے، محفل کے تعارف والے زمرے میں۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ایک تو آپ کے شاعرانہ استعارے۔۔۔! وقت، خیالات اور الفاظ اپنا تعارف خود کرادیتے ہیں لیکن انسانوں کو اپنا تعارف کروانا پڑتا ہے نا۔ ;)
Top