بھیا! میں فائر فوکس استعمال کررہا ہوں اور کچھ دنوں سے رونے والی حالت میں ہوں۔۔۔۔ میرے صفحات ریفریش نہیں ہورہے خود سے۔۔۔ لاگ۔ان کرو تو پھر اسی صفحہ پر آجاتا ہے، ریفریش کرنا پڑتا ہے۔۔۔ :( کوئی صفحہ کھلے تو بار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے۔۔۔ عجیب مصیبت ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔ :( :( :( :mad: