بہت خوب شاکر بھائی! میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ اپنی تحریک/ تنظیم کا قیام عمل میں لانے کا یہ بہترین وقت ہے۔ اس وقت ہمیں ایک پلیٹ فارم کی بھی اشد ضرورت ہے جو شاید یہ تنظیم کی صورت میں مہیا ہوسکے۔
ان پرچوں کا آپ نے کیا کیا؟ میں نے تو کچھ گھروں میں ڈال دیئے تھے، ایک نیٹ کیفے میں بھی چھوڑ آیا...