سلامِ مسنون!
گذشتہ کچھ دنوں بلکہ ہفتوں سے مجھے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مسئلہ کچھ یوں ہے کہ آپ اگر کوئی ویب پیج کھولیں تو وہ تازہ ترین نہیں دکھاتا بلکہ پہلے کے محفوظ شدہ یا کوکیز میں پڑا صفحہ دکھادیتا ہے۔ اس کے لیے پھر بار بار ریفریش کرنا پڑتا ہے، تب جاکر تازہ صفحہ کھلتا...