نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  2. عمار ابن ضیا

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جی۔۔۔ آپ حرف "ایچ" پر کام شروع کرلیں۔ اگر یہ جاننا ہو کہ کام کس طرح شروع کرنا ہے تو یہاں کلک کریں
  3. عمار ابن ضیا

    پاراچنار

    ویسے کیا کوئی یہ جانتا ہے کہ کون سے فرقے ہیں جو وہاں لڑ رہے ہیں؟ یا کونسی تنظیمیں ہیں؟ :(
  4. عمار ابن ضیا

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    نہیں۔ شاید انہوں نے بہت سے لوگوں کی دل آزاری کردی ہے۔ اب تھک گئے ہیں۔
  5. عمار ابن ضیا

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    160 سے 170 تک صفحات مل گئے ہیں۔ شکریہ
  6. عمار ابن ضیا

    راولپنڈی میں دو خود کش بم دھماکے

    ویسے ابھی پاکستانی میڈیا میں 16 ہلاکتیں بتائی جارہی ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جیو نیوز پر غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے 35 ہلاکتیں بتائی گئی ہیں۔
  7. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میں ٹھیک ٹھاک الحمد للہ۔ کراچی کا موسم اب بدلنے لگا ہے۔ ٹھنڈک بڑھ رہی ہے پر ابھی راستے میں تو سخت دھوپ برداشت کی۔
  8. عمار ابن ضیا

    راولپنڈی میں دو خود کش بم دھماکے

    تقریبا 35 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ بی۔بی۔سی پر خبر
  9. عمار ابن ضیا

    بھارت کے تین شہروں میں بم دھماکے

    اگر مسلمان ہوں تو۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔ ایک نیا دھاگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کیا بات ہے۔۔۔ کیا ہی بات ہے۔۔۔۔۔ ظفری بھائی، وارث بھائی، شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ فردآ فردآ آداب۔۔۔! کیا حال چال ہیں؟
  12. عمار ابن ضیا

    بھارت کے تین شہروں میں بم دھماکے

    اففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر دھماکے!
  13. عمار ابن ضیا

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    مجھے بھی مزید صفحات بھیجے جاسکتے ہیں۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ویسے فہیم بھی کافی دنوں سے یاد آرہا ہے۔۔۔۔۔۔!
  15. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوہ۔۔۔۔۔۔۔۔! :(
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ماشاء اللہ وارث اور ظفری برادران، دونوں ہی موجود تھے۔۔۔۔۔۔ میں کل، پرسوں ہی وارث بھائی کو یاد کررہا تھا کہ کافی دن سے نظر نہیں آئے۔ میرے بعد۔۔۔۔۔ شاید عمر میرزا یا سخنور۔
  18. عمار ابن ضیا

    دولت مشترکہ کی رکنیت معطل، ججوں کی بحالی کا مطالبہ

    حکمراں سمجھتے ہیں کہ ہر ایک کی آنکھوں میں دھول جھونک سکتے ہیں۔۔۔۔! دولتِ مشترکہ نے یہ قدم تو اٹھانا ہی تھا۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    نہیں۔۔۔۔۔۔۔ میری ایسی کوئی سوچ نہیں ہے۔۔۔ اور نہ ہی میں نے ایسا ویسا کچھ کیا ہے۔۔۔۔۔ :) :fun: شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ;) اوکے۔۔۔ اب میں روانہ! فی امان اللہ
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    کیا حال ہیں‌آپ کے باجو؟ (ویسے آپ کو مخاطب کرتے ہوئے اب مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کا غصہ دیکھ کر۔۔۔۔ :lll:
Top