نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کبوتر کا خط ای میل کے نام

    جی ہاں۔۔۔۔۔ آپ کی شاگرد ہے تو یقینا قابل ہوگی۔۔۔۔۔ :) بہت خوب!
  2. عمار ابن ضیا

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    جناب والا! شاید میں نے یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ کزن نے ہیکنگ کے نام پر کیا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔! :confused:
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم۔ صبح بخیر
  4. عمار ابن ضیا

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    :mad: خدا نہ کرے کہ ایسا کچھ ہو۔۔۔۔ وہ خیریت سے ہیں۔ اور کل شب ان کا ایس۔ایم۔ایس بھی موصول ہوا تھا مجھے۔
  5. عمار ابن ضیا

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    کیا کریں۔۔۔ جیالوں کے سوا سبھی نا سمجھ ہیں۔ (اب میں چپ!!!)
  6. عمار ابن ضیا

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    چلو۔۔۔ کچھ کر کے ہی مارا گیا نا۔۔۔ آپ کی لیڈر تو دوستی کا نعرہ بلند کرتے کرتے اندر ہوگئی۔۔۔۔!
  7. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    "نعت رنگ" کی آفیشل ویب سائٹ دراصل "نورِ مدینہ ڈاٹ نیٹ" والوں کے زیرِ اہتمام چل رہی ہے۔ ویب سائٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ "نعت رنگ" اپنی نوعیت کا منفرد، تحقیقی اور علمی مجلہ ہے جس میں دنیا بھر سے شعراء و ناقدین کی تحاریر اور مضامین شامل ہوتے ہیں۔ نعت کی مختلف اصناف، نعتیہ شعراء کا تذکرہ اور...
  8. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    صبیح الدین رحمانی صاحب کی زیرِ ادارت شائع ہونے والے مجلہ "نعت رنگ" کے پندرہواں اور تازہ ترین ایڈیشن ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈنگ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ ویب سائٹ پر بھی پڑھا جاسکتا ہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    سید صبیح الدین رحمانی صاحب کی مزید نعتیں پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
  10. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    اور نبیل بھیا کے لیے خصوصی طور پر موصوف شاعر کی ایک نعت کا جرمنی ترجمہ ;) Schonheit der Kaaba Gefehlt mir aber Allahu Akbar, Allahu Akbar Fliegen sie nicht ganz ober der Kaaba Lassen sie fuer uns ein nachricht aber So beachtlich sind diese Tauber Allahu Akbar, Allahu Akbar Schonheit der...
  11. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    بھائی! وہ حکم نہیں، مشورہ تھا۔ :) آپ کی خواہش کے مطابق الحاج محمد صبیح رحمانی صاحب کی ایک نعت۔ لب پر نعت پاک کا نغمہ، کل بھی تھا ، اور آج بھی ہے میرےنبی سےمیرا رشتہ ، کل بھی تھا اور آج بھی ہے پست وہ کیسےہو سکتا ہےجس کو حق نےبلند کیا دونوں جہاں میں اُن کا چرچا، کل بھی تھا ، اور آج بھی...
  12. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    ے بہت اعلیٰ۔۔۔۔ سبحان اللہ۔
  13. عمار ابن ضیا

    حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے

    بھائی! یہ نعت "صبیح رحمانی" کی ہے جو کہ پاکستان کے مشہور شاعر ہیں اور کراچی سے ایک مجلہ بنام "نعت رنگ" جاری کرتے ہیں جس کی مقبولیت برصغیر میں عام ہے۔ نعت کا آخری شعر دیکھیں۔۔۔ وہی مقطع ہے، اور اس کے دوسرے مصرعہ کے شروع ہی میں تخلص "صبیح" استعمال ہوا ہے۔ واقعی بہت اچھی نعت ہے۔ ایک گزارش ہے کہ جب...
  14. عمار ابن ضیا

    فوری جواب اب کلک کے بغیر استعمال کریں!

    اچھا کیا کہ آپ نے بتادیا۔۔۔ میں تو اب بھی بٹن پر کلک کرنے کے بعد ہی لکھ رہا تھا۔ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    بس دیکھتے جائیں جی۔۔۔ ترقی اور خوشحالی کا سفر۔ قدم بقدم!
  16. عمار ابن ضیا

    ایک غزل۔۔چار زبانوں میں۔۔۔عربی ، فارسی، اردو ، ہندی

    واقعی مولانا کا شعری کلام بہت اعلیٰ پائے کا ہے۔ اس کلام پر ہند و پاک سے دو یا تین پی۔ایچ۔ڈی بھی ہوچکی ہیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    میرے پھپھوزاد کو شوق چڑھا تھا ہیکنگ سیکھنے کا۔ دو، تین مہینے جس لڑکے سے ٹیوشن لی، اس نے بے وقوف بنایا۔ ہزاروں روپے ضائع۔ حاصل صرف یہ ہوا کہ اس لڑکے نے ایک ایسی کم حجم والی فائل دی جس کو انٹرنیٹ سے کنیکٹ کسی کمپیوٹر پر چلانا ہوتا تھا۔۔۔ اس کی مدد سے یہ ہوتا کہ اس کمپیوٹر پر جو کچھ بھی ٹائپ کیا...
  18. عمار ابن ضیا

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    اور آج کے اخبارات میں یہ اشتہار ہے: [
  19. عمار ابن ضیا

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    56 سے 65 تک کل دیکھے میں نے۔۔۔ مل گئے ہیں۔ 56 سے 59 تک کمپوز ہوچکے ہیں۔ باقی آج یا کل۔
  20. عمار ابن ضیا

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    روزنامہ "ایکسپریس"۔ لاہور۔ 15نومبر 2007ء لطیفے: یونیورسٹی میں سیاست نہیں کرنے دیں گے۔ جمعیت (کیونکہ یونیورسٹی سیاست کی نہیں، غنڈہ گردی کی جگہ ہے) طلبہ کا مؤقف تھا کہ عمران خان یونیورسٹی میں سیاست چمکانے کے لیے آئے تھے، اگر وہ سیاست کرنے کے خواہشمند تھے تو انہیں اسلام آباد میں مظاہرہ...
Top