چند موٹی موٹی باتیں۔
ہیئت کے لحاظ سے یہ نظمِ معرٰی ہے، اس میں قافیے کی پابندی نہیں ہوتی۔ ہاں آپ چاہیں تو کہیں کہیں قافیہ لے آئیں تاہم اس طرح کہ آپ کا اظہارزد میں نہ آئے۔ قافیے کی مدد سے حسن پیدا کرنے کی کوشش معانی یا کسی دوسرےاعتبار سے مسئلہ بھی بن سکتی ہے۔ جیسے یہاں : ’’یا تپتی دھوپ دلبر ہو‘‘۔...