آپ نے بہت سنجیدہ بات کر دی ہے سائیں۔ اس کا جواب بھی سنجیدہ ہونا چاہئے۔
آپ خود بھی کہتے ہیں کہ آپ کو اوزان وغیرہ کا کچھ ادراک نہیں ہے، اور آپ کی کاوشیں بھی یہی ظاہر کرتی ہیں۔ میرے سییئر دوستوں کا تجربہ بھی آپ کی اس بات کو صاد کرتا ہے۔ ایک بات بہت پہلے ہو چکی اور بار بار ہو چکی کہ کوئی شخص یا...