آپ پہلے بات کو سمجھ لیا کریں۔۔پھر کمنٹ کر دیا کریں
میرا پوچھنے کا مقصد تھا کہ اس میں والدین کے لیے ایک ہی دعا لکھی گئی ہے اور سب وہی یہاں کر رہے ہیں کیا یہی دعا کرنی ہے یا اس کے علاوہ بھی دعا لکھ سکتے ہیں ۔کیونکہ والدین کی مغفرت کے لیے اور بھی دعائیں ہیں۔